قومیاسلام آباد ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کرگئے By TNS World - June 9, 2022 1:59 pm 0 290 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد 09 جون 2022 (ٹی این ایس): رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین انتقال کرگئے۔ عامر لیاقت حسین کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق عامر لیاقت حسین کے کمرے کا دروازہ بند تھا جسے گھر کے ملازمین کئی دیر سے کھٹکھٹا رہے تھے۔