سابق رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ کے وارنٹ گرفتاری جاری،پولیس وین لاج کے باہر پہنچ گئی

 
0
288

اسلام آباد 09 جون 2022 (ٹی این ایس): سابق رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ کے وارنٹ گرفتاری جاری ،پولیس وین پارلیمنٹ لاجز میں ان کے لاج کے باہر پہنچا دی گئی،ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی ممبر قومی اسمبلی کو دفعہ ا144کے نفاذکی خلاف وزری سمیت دیگر الزامات پر گرفتار کرنے کی تیاری کی گئی ہے۔