بی جے پی بیان کا گستاخانہ بیان ،ممبران پارلیمنٹ آج بعد از نماز جمعہ بھارتی ہائی کمیشن تک احتجاجی مارچ کریں گے

 
0
149

اسلام آباد 09 جون 2022 (ٹی این ایس): ممبران پارلیمنٹ بروز جمعہ المبارک بعد از نماز جمعہ بھارتی ہائی کمیشن تک احتجاجی مارچ کریں گے۔
یہ احتجاجی مارچ بی جے پی کی ترجمان کی خاتم النبیین حضرت محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم کی شان میں گستاخانہ بیان کے خلاف ہے۔