ریڈ زون میں مویشیوں کی آمد، وزیر اعظم ھاوس کے عین سامنے بکرے برائے فروخت

 
0
111

اسلام آباد 12 جون 2022 (ٹی این ایس): ریڈ زون میں مویشیوں کی آمد ۔۔۔۔وزیر اعظم ھاوس عین سامنے بکرے برائے فروخت۔۔۔۔۔اسلام آباد تھانہ سیکریئریٹ کے ریڈ زون ایریا میں جہاں پاکستانی شہریوں کا جانا محال ھے ھفتہ کے روز عید قربان کی آمد کے ساتھ ہی بیوپاریوں کارندے وزیراعظم ھاوس کے سامنے بکرے فروخت کیلئے لےکر گھوم رہے زیر نظر تصویر کالم نگار اصغر علی مبارک نے موبائل سے لی ھے بکروں کے دام پوچھنے پر بتایاگیاکہ جوڑی ایک لاکھ 20 ھزار کی ھے۔۔۔۔۔