روپیہ بدترین گراوٹ کا شکار، ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

 
0
131

اسلام آباد 21 جون 2022 (ٹی این ایس): امریکی ڈالر نے روپیہ کے کس بل نکال دیئے، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 4 پیسے اضافہ ہونے کے بعد امریکی کرنسی 211 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان ہے۔