وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا چوتھا اجلاس

 
0
110

اسلام آباد 23 جون 2022 (ٹی این ایس): عوام کی سہولت کیلئے 11 ٹول پلازہ کو ختم کرنے کا فیصلہ پنجاب کابینہ نے 11 ٹول پلازوں کو ختم کرنے کی منظوری دے دی وزیر اعلی حمزہ شہباز کی قیدیوں کی سہولت کے لئے پرزن وینز کو ہوا دار بنانے کی ہدایت گندم کی ریلیز پالیسی میں توسیع کا فیصلہ پنجاب کابینہ نے گندم ریلیز پالیسی میں دو ماہ توسیع کی منظوری دے دی اجلاس میں کابینہ کمیٹی برائے گندم تشکیل دیئے کی منظوری صوبائی وزیر خوراک کمیٹی کے سربراہ ہوں گے کابینہ کے اجلاس میں پراونشنل اسمبلی آف دی پنجاب استحقاق بل 2022 کی منظوری دے دی اجلاس میں پراونشنل اسمبلی آف دی پنجاب سیکرٹریٹ سروس بل 2022 کی منظوری دی گئی پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد اشرف طاہر کے کنٹریکٹ میں کارکردگی کی بنا پر توسیع کی منظوری پنجاب کابینہ نے پولیس کے لئے آپریشنل گاڑیاں خریدنے کے فیصلے کی توثیق کر دی فرانزک ماہرین کی استعداد کار بڑھانے اور تربیت کے خصوصی پروگرام شروع کیا جائے۔حمزہ شہباز اجلاس میں پنجاب کابینہ کے دوسرے اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی گئی پنجاب کابینہ کی پنجاب اسمبلی سے صوبہ پنجاب کے نئے مالی سال 2022-23 کے بجٹ کی منظوری پر سیاسی و انتظامی ٹیم کو مبارکباد صوبائی وزراء، چیف سیکرٹری اور اعلی حکام کی اجلاس میں شرکت