معروف قانون دان ایڈوکیٹ ہائی کورٹ ملک احمد نواز اعوان کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے معزز عدالت نے سابقہ ایس ایچ او تھانہ ویسٹریج ملک آصف کو ٹرائل کورٹ سے باعزت بری کر دیا

 
0
299

راولپنڈی 25 جون 2022 (ٹی این ایس): معروف قانون دان ایڈوکیٹ ہائی کورٹ ملک احمد نواز اعوان کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے معزز عدالت نے سابقہ ایس ایچ او تھانہ ویسٹریج ملک آصف کو ٹرائل کورٹ سے باعزت بری کر دیا ان کے خلاف لگائے گئے الزامات ثابت نہ ہو سکے ۔ سابقہ ایس ایچ او ملک آصف کی طرف سے معروف قانون دان ملک احمد نواز نے ٹرائل کورٹ میں ٹھوس دلائل پیش کئے۔ جس پر اتفاق کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ نے ملک آصف کو مقدمہ سے باعزت بری کرنے کا حکم جاری کیا۔۔