وفا قی پولیس کی کا رروائیاں،تین منشیا ت فروشوں سمیت7ملزمان کو گرفتار کرلیا

 
0
454

اسلام آباد اگست 05.(ٹی این ایس ) وفا قی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران تین منشیا ت فروشوں سمیت سات ملزمان کو گرفتار کرلیا ،ملزمان سے چھینی گئی نقدی،اسلحہ معہ ایمو نیشن ، 250گر ام ہیر وئن ، 840گر ام چرس ، اور ما ل مسروقہ بر آمدکرلیا گیا۔ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی نے ہدایت کی ہے کہ تما م ایس ایچ اوز جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف کر یک ڈاؤ ن کر تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں ۔ شہر یو ں کے جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے کے لیے تمام تر ضر وری اقداما ت بر ؤ ے کا ر لا ئے جا ئیں۔تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ با د ساجد کیا نی نے ضلع بھر کے پولیس افسران کو جر ائم پیشہ عنا صراور منشیا ت فروشوں کے خلاف سخت کا رروائی کے احکا ما ت جا ر ی کیے، ان احکا ما ت کی روشنی میں پولیس نے مختلف کا رروائیوں کے دوران تین منشیا ت فروشوں سمیت 07ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ ، جن میں تھا نہ بہا رہ کہو پولیس کے شوکت سب انسپکٹر نے چوری کی واردات میں ملو ث ملزم عبد الو ہا ب کو گرفتار کرکے اس سے ما ل مسروقہ بر آمد کرلیا۔ تھا نہ نیلو ر پولیس کے محمد اقبال سب انسپکٹر نے دوران گشت ملزم کا مر ان اسد کو گرفتار کرکے اس سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا، تھا نہ شہزاد ٹا ؤن پویس کے زبیر اے ایس آئی نے دوران گشت ملزم احسن کا مر ان سے مو ٹر سائیکل یو نین سٹار رجسٹریشن نمبر ALN-565 قبضہ پولیس میں لے کر چیک کر نے پر رجسٹر یشن بک بو گس اور انجن و چیسسز نمبرات ہا ئی سپیڈ مو ٹر سائیکل کے پا ئے گئے ، تھا نہ رمنا پولیس کے شمس اکبر سب انسپکٹر نے دوران گشت ملزم غلا م حبیب سے 500گر ام چرس بر آمد کرلی،تھا نہ کو ہسار پولیس کے ما ئیکل گِل سب انسپکٹر معہ ٹیم نے ملزمہ پر وین بی بی کو سے 250گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی، تھا نہ نیلو ر پولیس کے محمد منیر سب انسپکٹر نے دوران گشت ملزم محمد جمیل سے340گر ام چرس بر آمد کرلی۔ تھا نہ شمس کا لو نی پو لیس کے قائم علی شاہ سب انسپکٹر معہ ٹیم نے دو ملزمان ابر اہیم اور پر وین کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے چھینی گئی نقدی بر آمد کرلی،،ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی نے پولیس افسرا ن و ملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی پر انہیں تعریفی اسنا د اور نقدانعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہو ں نے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صر اورمنشیا ت و شراب فروشی کے دھند ے میں ملو ث افراد کے خلاف کر یک ڈاؤ ن کیا جا ئے اور ایسے افراد کے خلاف مقدمات درج کیے جا ئیں جومعاشرے کا امن وسکون بر با د کر نے پر تلے ہو ئے ہیں انہوں نے کہا کہ جر ائم کے انسداد کے لیے ٹھو س اقدامات کیے جا ئیں ،پٹرولنگ کو مزید سخت کیا جائے ۔ شہر یو ں کے جا ن و ما ل کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اس میں کسی قسم کی غفلت لا پر واہی بر داشت نہیں کی جا ئے گی ۔