بھارتی فوج کو ڈوکلام کے محاذ پر چین کے سامنے پسپائی

 
0
455

مالیہ اگست 6(ٹی این ایس) : بھارتی فوج کوڈوکلام کے مقام پر چین کے سامنے منہ کی کھانا پڑی۔ بھارتی فوج کے دستے ڈوکلام کے سرحدی علاقے سے پیچحے ہٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق اس علاقے میں چین اور بھارت دونوں کی افواج کئی روز سے آمنے سامنے آئیں تھیں تاہم دونوں ممالک کے مابین کشیدگی بھی چل رہی تھی لیکن چین کے دباؤ کو برداشت نہ کرپانے کی وجہ سے بھارتی فوج کو پسپائی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔