حمزہ شہباز نے عائشہ احد کے الزامات کو بے بنیاد قراردیدیا

 
0
448

لاہور اگست 5(ٹی این ایس) : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز نے عائشہ احد کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا عائشہ احد کی پریس کانفرنس پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ عائشہ احد کے الزامات میں کوئی صداقت ہیں یہ بے بنیاد الزامات ہیں ۔ عدالت نے عائشہ احد کو الزامات ثابت نہ کرنے پر جھوٹا قرار دیا تھا۔