اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس 6 جولائی کو طلب

 
0
143

اسلام آباد 04 جولائی 2022 (ٹی این ایس): اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس 6 جولائی کو طلب کر لیا گیا، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل ای سی سی کی صدارت کریں گے، ای سی سی میں کئی اہم امور زیر غور آئیں گے، قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس بھی 6 جولائی کو ہو گا۔