قومیاسلام آباد کراچی: شہدائے کربلا کا چہلم، مرکزی جلوس نشترپارک سے برآمد ہوگا By TNS World - September 17, 2022 9:17 am 0 205 Share on Facebook Tweet on Twitter کراچی میں شہدا کربلا کے چہلم کا مرکزی جلوس آج دوپہر 1 بجے نشترپارک سے برآمد ہوگا۔ جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا کھارادر امام بارگاہ حسینیہ ایرانیاں پر ختم ہوگا۔ چہلم کے جلوس، راستوں اور امام بارگاہوں کی سیکیورٹی کیلئے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں۔