سوکا ورلڈکپ کا فائنل برازیل اور قازقستان کے درمیان ہوگا

 
0
104

ہنگری کے دارالحکومت بُڈاپسٹ میں جاری سوکا ورلڈکپ کا فائنل برازیل اور قازقستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔

پہلے سیمی فائنل میں برازیل نے جرمنی کو پانچ۔ ایک اور دوسرے سیمی فائنل میں قازقستان نے پولینڈ کو تین۔ صفر سے ہرایا تھا۔

پاکستان ٹورنامنٹ کے راؤنڈ آف سکس سے باہر ہو چکا ہے۔