وزیراعظم شہباز شریف 72 سال کے ہو گئے

 
0
189

پاکستان کے 23 ویں وزیر اعظم شہباز شریف آج اپنی 72ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے بھی شہباز شریف کو مبارکباد دی ہے۔