پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی تاریخ تبدیل

 
0
171

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اب 11اکتوبر شام چار بجے ہوگا ۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 20 اکتوبر کو ہونا تھا۔