ایف آئی اے کی سینیٹر سیف اللہ نیازی کو گرفتار کرنے کی تردید

 
0
124

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)نے سینیٹر سیف اللہ نیازی کو گرفتارکرنے کی تردید کردی۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سینیٹر سیف اللہ خان نیازی کی سینٹ کے احاطے سیایف آئی اے کی طرف سے گرفتاری کی خبریں بے بنیاد ہیں۔
سینیٹر سیف اللہ خان نیازی کو اب تک ایف آئی کے کسی بھی ونگ نے گرفتار نہیں کیاہے۔
الیکڑانک اور سوشل میڈیا میں گرفتاری کے حوالے سے چلنے والی خبروں کی ایف آئی اے کی سختی سے ترید کرتے ہیں ۔