ممنوعہ فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی بانی رکن حامد زمان گرفتار

 
0
218

ایف آئی نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں بانی رکن حامد زمان کو گرفتارکرلیا۔
تفصیلات کے مطابق ایف آئی نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تحقیقات کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن حامد زمان کو گرفتارکرلیا۔