صدر مملکت نے قیدیوں کی سزاوں میں کمی کا اعلان کر دیا

 
0
169

صدر مملکت نے عید میلاد النبی ۖ پر قیدیوں کی سزاں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دے دی۔
صدر مملکت نے حضور ۖ کے یوم پیدائش کی خوشی کے موقع پر قیدیوں کی سزاں میں کمی کی منظوری دی۔ سزاوں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہو گا۔