عمران خان کے ہیلی کاپٹر میں فنی خرابی، پائلٹ کی ہنگامی لینڈنگ،

 
0
212

سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ہیلی کاپٹر کی ڈیرہ اسماعیل خان سے واپسی پر ہنگامی لینڈنگ ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق پائلٹ نے فنی خرابی پر ہیلی کاپٹر اڈیالہ گاؤں کے قریب اتار لیا جس کے بعد عمران خان بذریعہ سڑک بنی گالا کےلیے روانہ ہوگئے۔