اینٹی کرپشن حکام کے مطابق اسلام آباد پولیس نے رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری سے انکار کر دیا۔
اینٹی کرپشن حکام کا کہنا تھا کہ ہمارے ساتھ ناروا رویہ اختیار کیا گیا،پولیس نے اینٹی کرپشن ٹیم کی آمد روانگی بھی نہیں ڈالی۔
ہماری گاڑیاں بھی تھانے سے باہر نکال دی گئی۔
کل عدالت میں تھانے میں ہونے والی کارروائی سے آگاہ کریں گے۔