اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی نے استعفیٰ دے دیا

 
0
127

اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی نے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اٹارنی جنرل کو نئی تعیناتی تک کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی، اٹارنی جنرل نے خرابی صحت کے باعث مزید کام جاری رکھنے سے معذرت کی، وفاقی حکومت نے نئے اٹارنی جنرل کی تلاش شروع کر د۔