وزیراعظم شہبازشریف آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

 
0
104

وزیراعظم شہبازشریف آج شام 5بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں وہ پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کریں گے ۔ وزیراعظم سیکا کانفرنس کے دوران ملاقاتوں پر بریف کریں گے ،پریس کانفرنس میں وزیراعظم مبینہ آڈیو لیکس اور کیسز سے بریت پر بھی گفتگو کریں گے۔