امریکی صدر کا غیر ذمہ دارانہ بیان، پاکستان نے امریکی سفیر کو احتجاجی مراسلہ تھما دیا

 
0
108

پاکستان کی نیوکلئیر سیکیورٹی کے حوالے سے امریکی صدر جو بائیڈن کے انتہائی غیر ذمہ دارانہ بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے امریکی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا، جہاں انہیں احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا۔
پاکستان کی جانب سے احتجاجی مراسلہ امریکی سفیر ڈولنڈ بلوم کے حوالے کیا گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان کا نیوکلیئر پروگرام انتہائی محفوظ ہے۔