ایف اے ٹی ایف کا آج اجلاس، پاکستان پُرامید

 
0
167

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا دو روزہ اجلاس آج سے پیرس میں شروع ہوگا۔

رپورٹس کے مطابق اجلاس میں دیگر امور کے علاوہ پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالے جانے کا جائزہ لیا جائے گا۔

پاکستان پُرامید ہے کہ اس بار پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ایف اے ٹی ایف اور ایشیا پیسفک گروپ کی طرف سے دیے گئے تمام نکات پر عمل درآمد کرچکا ہے۔