الیکشن کمیشن کے باہر بدنظمی،لیگی رہنما کی تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمے کی درخواست

 
0
102

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی شاہنواز رانجھا کی تھانہ سیکرٹریٹ میں اندراج مقدمہ کی درخواست،درخواست کے متن کے مطابق میں بطور پٹشنر الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پیش ہوا الیکشن کمیشن سے باہر نکلا تو تحریک انصاف قیادت کی موجودگی میں مجھ پر قاتلانہ حملہ کیا ، میرے قریب سے گزرا حملہ عمران خان کی ایما پر کیا گاڑی کے شیشے توڑ کر اندر گھسنے کی کوشش کی درخواست میرے ساتھ موجود لوگوں نے منت سماجت کرکے مشکل سے مجھے وہاں نکالا ،ان لوگوں نے بنی گالہ کی ہدایات پر حملہ کیا،اس پر کارکائی کی جائے