سعودی عرب: شہزادی الجوہرہ بنت ممدوح بن عبدالرحمن انتقال کر گئیں

 
0
107

سعودی عرب کی شہزادی الجوہرہ بنت ممدوح بن عبدالرحمن کا انتقال ہو گیا۔

سعودی ایوان شاہی نے اعلان کیا ہے کہ ان کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ترکی بن عبداللّٰہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔