پاکستان  ایڈمنسٹریٹیو سروس آفسر  محمد حمزہ شفقت کی  چیف کمشنر آفس  آی سی ٹی میں  بطور ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن تعیناتی

 
0
455

اسلام آباد، 15 (ٹی این ایس): پاکستان  ایڈمنسٹریٹیو سروس کے افسر  محمد حمزہ شفقت کو  چیف کمشنر آفس  آی سی ٹی میں ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن تعینات کر دیا گیا ہے۔ چیف کمشنرآی سی ٹی کے دفتر سے جاری کئے گئے ایک نوٹفِکیشن میں کہا گیا ہے کہ اشٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مورخہ 15 ستمبر 2017 کے نوٹفِکیشن کی تعمیل میں پاکستان  ایڈمنسٹریٹیو سروس کے بی ایس- 19 کےافسر  محمد حمزہ شفقت کوآی سی ٹی  کےچیف کمشنر آفس  میں بطور  ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن تعینات کیا جاتا ہے۔