سائفر و آڈیو لیکس پر تحقیقات؛ سابق سیکریٹری خارجہ سہیل محمود انکوائری کیلیے طلب

 
0
113

سائفر پر آڈیو لیکس و کابینہ کی سب کمیٹی کے فیصلے کے تناظر میں ایف ائی اے نے سابق سیکریٹری خارجہ سہیل محمود کو انکوائری کے لیے طلب کرلیا۔

سابق وزیر اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کو بھی دوبارہ طلبی کا نوٹس جاری کر دیا گیا، دونوں کو 28 اکتوبر کو انکوائری ٹیم کے سامنے پیش ہونے کے لیے کہا گیا ہے۔