اسلام آباد 11 مئی 2022 (ٹی این ایس): چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آزادی مارچ کا لوگوجاری کر دیا۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ٹوئٹ کے ذریعے آزادی مارچ کا لوگو جاری کرتے ہوئے عبارت میں لکھا کہ یہ ہمارے آزادی مارچ کا نشان ہے۔
آزادی مارچ لوگو میں غلامی نامنظور واضح طور پر درج ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے خودبھی اپنا ٹوئٹرڈی پی تبدیل کر دیا ہے۔