پی ٹی آئی لانگ مارچ کا آغاز ہوتے ہی اسلام آباد سے بڑی خبر آگئی

 
0
145

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد انتظامیہ کو جلسے،دھرنے کے انعقاد کیلئے تحریر کئے گئے خط کا معاملہ ،اسلام آباد انتظامیہ کا تحریک انصاف کی قیادت سے رابطہ ،کمشنر اسلام آباد نے کی جانب سے طلب کردہ خصوصی اجلاس میں شرکت کی دعوت دے دی ۔
اجلاس میں تحریک انصاف کی جانب سے سینئر رہنما ڈاکٹر بابر اعوان اور صدر تحریک انصاف اسلام آباد علی نواز اعوان اجلاس میں شرکت کریں گے،اجلاس دن 2 بجے کمشنر آفس اسلام آباد میں منعقد ہو گا،اجلاس کے بعد تحریک انصاف کے رہنما میڈیا سے گفتگو بھی کریں گے۔