ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

 
0
92

ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جس کے بعد روپیہ اپنی قدر کھونے لگا۔
انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت ایک روپے ایک پیسے بڑھ گئی، جس کے بعد ڈالر 222 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔4

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 225روپے 40 پیسے ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز 82 پیسے اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 221 روپے 49 پیسے پر بند ہوا تھا۔