خرم لغاری کے دعوے کی تریدد سامنے آگئی،، ایم پی ایز نے کپتان کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا

 
0
116

خرم لغاری کا 5 ایم پی ایز کے ساتھ پارٹی چھوڑنے کا دعویٰ غلط قراردیدیا۔خرم لغاری کے والد نے اپنے بیٹے کی پارٹی چھوڑنے کے فیصلے کی مخالفت ایم پی اے عبدالحئی دستی اورعلمدار قریشی کی بھی پارٹی چھوڑنے کی تردیدکردی۔
ایم پی اے خرم لغاری کی دوسری شادی کرنے کی وجہ سے خرم لغاری کے والد نے خرم کو حلقے اور گھر سے بے دخل کردیا تھا ، خرم لغاری اس وقت ملتان میں قیام پذیر ہیں۔

باپ سے اختلافات کی وجہ سے خرم لغاری نے تیش میں آکر پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ خرم لغاری کے حلقے کے حقیقی سیاست دان خرم لغاری کے والد سردار چنوں خان لغاری اب بھی پی ٹی آئی کا حصہ ہیں اور حلقے سے لانگ مارچ میں بھرپور حصہ لے رہے ہیں۔

=