قیدیوں پر تشدد کا معاملہ،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اڈیالہ جیل پہنچ گئے

 
0
135

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ اڈیالہ جیل کا دورہ کریں گے
جسٹس اطہر من اللہ نے قیدیوں پر جیل تشدد کے حوالے سے درخواست پر نوٹس لیا تھا

جسٹس اطہر من اللہ نے تشدد پر انسانی حقوق و کمیشن کی رپورٹ پر کارروائی کا حکم دیا تھا
جسٹس اطہر من اللہ نے جیل میں انسانی حقوق کمیشن کا دفتر قائم کرنے کی ہدایت بھی کی تھی
انسانی حقوق کمیشن رپورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلہ کے بعد جیل سے سات ملازمین کو برطغف کیا گیا تھا