علی امین گنڈا پور کی آڈیو لیک کے بعد حکومت کا سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے پر غور

 
0
102

علی امین گنڈا پور کی آڈیو لیک کے بعد حکومت کا سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے پر غور ۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ میں دائر کرنے کیلئے پیٹیشن کی تیاری جاری ،حکومت کی جانب سے پیر کو سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کیے جانے کا امکان،علی امین گنڈاپور کی آڈیو لیک اور لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کے دیگر شواہد کو بھی پٹیشن کا حصہ بنایا جائے گا لانگ مارچ میں فساد پیدا کرنے سے متعلق حکومت کو ملنے والیشواہد بھی پیٹیشن کا حصہ ہوں گے