تحریک انصاف کا احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ،کل 5بجے کاکارکنوں کو باہر نکلنے کی ہدایت

 
0
77

تحریک انصاف کا احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ،کل 5بجے کاکارکنوں کو باہر نکلنے کی ہدایت ،اس حوالے سے پارٹی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف کل 5بجے پورے ملک میں احتجاجی اجتماع ہوں گے،انہوں نے کہا کہ احتجاج کے مقامات کا فیصلہ مقامی قیادت کرے گی،اسد عمر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ میں لاہور لبرٹی میں ہونے والے احتجاج میں شریک ہوں گے۔