ایف سی راولپنڈی میں گھس کر لوگوں پر تشدد کر رہی ہے ، اسد عمر کا الزام

 
0
140

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری نے کہا ہے کہ ایف سی راولپنڈی میں گھس کر لوگوں پر تشدد کر رہی ہے.
اسد عمر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ فرنٹیئر کانسٹیبلری کس قانون کے تحت بغیر صوبائی حکومت کی اجازت کے پنڈی میں گھس کر لوگوں پر تشدد کر رہی ہے؟