بلیو ورلڈ سٹی کا مالک سعد نذیر گرفتار

 
0
158

نجی ہاوسنگ سوسائٹی کا مالک سعد نذیر گرفتار ۔تفصیلات کے مطابق چونترہ پولیس نے زمینوں پر قبضہ کرنے، قتل اقدام قتل کے مقدمات میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف تھانہ چونترہ میں متعدد مقدمات درج ہیں، قبل ازیں ملزم کا ساتھی چودھری نعیم اعجاز بھی گرفتار کیا جا چکا ہے۔