’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘ نے برطانیہ میں بھی تہلکہ مچادیا

 
0
327

دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے برطانیہ میں صرف ایک دن میں 24 ہزار پاؤنڈ کی کمائی کر کے سب کو حیران کر دیا۔

دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے حال ہی میں ریلیز ہونے والی تین بھارتی فلموں ’ ملی‘،’فون بھوت‘ اور ’ڈبل ایکس ایل‘ کو مات دے کر آگے نکل گئی۔

یاد رہے کہ دی لیجنڈ آف مولا جٹ 13 اکتوبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کی گئی تھی جو کامیابی کے جھنڈے گاڑھتے ہوئے 200 کروڑ کے کلب میں داخل ہو چکی ہے۔