تحریک انصاف کا احتجاج، معاشی مشکلات، اہم فیصلوں کا امکان

 
0
177

تحریک انصاف کے مسلسل احتجاج کے پیش نظر عوام پریشان ہے جبکہ تحریک انصاف کی قیادت کی جانب سے اداروں کے اعلی عہدوں پر فائز افسران پر بھی بلاوجہ تنقید کی جارہی ہے جس سے ادارے کے افسران اور فوجی جوانوں میں شدید اضطراب پایا جارہا ہے
اس صورتحال کے پیش نظر اہم فیصلے کیے جا سکتے ہیں ، ملک کی مجموعی سیاسی ، معاشی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے منگل کو اہم بیٹھک ہو گی جس کے بعد ملک کے مفاد میں اہم فیصلہ کیا جا سکتا ہے ۔