ٹیکنالوجیز اورانفوٹیک کے ساتھ معایدہ کر لی( EZY )سائبر سیکیورٹی ،ہو اوے پا کستان نے

 
0
114

 ٹیکنالوجیز اور انفوٹیک EZY ہو اوے پا کستان نے آئی ٹی ڈےکا انعقاد لاہور میں کیا گیا۔جس میں ،ہو اوے نے

 کیساتھ شراکت داری کر لی ۔اس موقع پرمشترکہ طور پر آئی ٹی ٹیکنالوجی سلوشنز کی نمائش بھی کی گئی ۔اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے سی ٹی او ہواوے مڈل ایسٹ بابر حق نے کہا کہ موجودہ حالا ت میں رینسم ویئر بڑا عالمی سائبر خطرہ بن گیا ہے۔اس حملے کیخلاف ڈیٹا سینٹرک سیکیور سٹوریج فانڈیشنز بنانے کی ضرورت ہے ۔رینسم ویئر میلویئر کی ایک قسم ہے جو ڈیٹا چوری کرتا ہے اور کمپیوٹرز یا مخصوص فائلوں کو ناقابل استعمال یا پڑھے جانے کے قابل بناتا ہے اور پھر متعلقہ اجزا کو ڈکرپٹ کرنے کیلئے تاوان کا مطالبہ کرتا ہے۔ 2021 میں رینسم ویئر کے عالمی نقصانات 20 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ گئے جو 2015 کے مقابلے میں 57گنا زیادہ ہیں ۔اس موقع پر خطاب کرتے ہو ئے سی ٹی او ہواوے مڈل ایسٹ بابر حق نے کہا کہ آئی ٹی کے بنیادی ڈھانچے کو برقرار رکھنا بہت مشکل ہے۔ڈائریکٹر ہواوے پارٹنر ڈویلپمنٹ ایرک زونگ نے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ ہوا وے پنجاب میں آئی ٹی سیکٹر کو پائیداری کیسا تھ مؤثربنانے کا ارادہ رکھتا ہے۔