عمران خان کی دلچسپ غلطی ،سڈنی میں محنت بابر اعظم کی ،کریڈٹ بابر اعوان کو مل گیا

 
0
73

سابق وزیراعظم عمران خان قومی ٹیم کو فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد کے ٹوئٹ میں غلطی کر گئے۔عمران خان نے پہلے مبارکباد کے ٹوئٹ میں بابراعظم کی جگہ بابر اعوان لکھ دیا اور بعدازاں تصحیح کرکے ٹوئٹ میں بابر اعظم کا نام لکھا۔ خیال رہے کہ پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا۔