آرمی چیف کون ہو گا، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

 
0
145

سینئیر صحافی مرتضیٰ علی شاہ کا کہنا ہے کہ طے ہوچکا، سنیارٹی کے لحاظ سے جو نمبر ون ہوگا وہی آرمی چیف تعینات ہوگا۔
صحافی مرتضیٰ علی شاہ نے کہا کہ ’میں آپ اس پروگرام میں بتارہا ہوں ہیں کہ آج ہی میری کسی سورس سے بات ہوئی ہے، جنہوں نے یہ کہا ہے کہ طے ہوچکا ہے، چاہے کوئی بھی ہو، سنیارٹی میں جو نمبر ون ہوگا آرمی چیف اسی نے لگنا ہے، نو میٹر کہ کتنی بڑی کوئی لابنگ ہو ایفرٹ ہو یا نہ ہو، جو لسٹ جانی ہے پرائم منسٹر کے پاس آرمی چیف اس میں سے لگنا ہے۔‘