وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

 
0
121

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کا مراد راس اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت

آپ کی والدہ کے انتقال پر دلی دکھ ہوا۔چودھری پرویز الٰہی

 والدہ کی جدائی کا صدمہ الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔چودھری پرویزالٰہ