وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے وزیر آباد میں لانگ مارچ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پرفائرنگ کرنیوالے ملزم کو پکڑنے والے پی ٹی آئی کارکن ابتسام حسن کی ملاقات

 
0
127

وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے ابتسام حسن کی بہادری اور جرأت کی تعریف کی اور 25 لاکھ روپے کا چیک دیا ۔
ابتسام حسن پوری قوم کا ہیرو ہے۔چودھری پرویز الٰہی

ابتسام حسن نے جان پر کھیل کر ملزم کو پکڑا۔چودھری پرویزالٰہی

آپ کا یہ کارنامہ کسی بھی ترازو میں نہیں تولا جا سکتا۔چودھری پرویزالٰہی

قوم ابتسام حسن کی دلیری کو سلام پیش کرتی ہے۔چودھری پرویز الٰہی

آپ نے فائرنگ کرنے والے ملزم کو پکڑ کر بڑا کارنامہ سرانجام دیا۔چودھری پرویز الٰہی

آپ جیسے بہادر نوجوان پر ناز ہے۔چودھری پرویز الٰہی