تحریک انصاف کا بڑا فیصلہ ،خرم حمید روکھڑی کو پارٹی سے فارغ کردیا گیا

 
0
61

تحریک انصاف کا بڑا فیصلہ ،خرم حمید روکھڑی کو پارٹی سے فارغ کردیا گیا ڈسڑکٹ صدر میانوالی کی طرف سے جاری مراسلہ کے مطابق خرم حمید روکھڑی کی پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر رکنیت ختم کی گئی ، خرم حمید روکھڑی نے میڈیا پر بغیر اجازت گفتگو کی ، خرم حمید روکھڑی کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں