گڈ لک فار پاکستانی کرکٹ ٹیم۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی

 
0
201

گڈ لک فار پاکستانی کرکٹ ٹیم۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی
وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کا ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میچ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
میں قومی کرکٹ ٹیم کی فتح کیلئے دعا گو ہوں۔چودھری پرویز الٰہی
عمران خان کی کپتانی میں پاکستان نے 1992 کا ورلڈ کپ جیتا اور انشاء اللہ اب بابر اعظم کی قیادت میں قومی ٹیم ورلڈ کپ جیت کر وطن لوٹے کی۔چودھری پرویز الٰہی
میلبورن کے تاریخی میدان میں پاکستانی کھلاڑی 1992 کی تاریخ کریں گے۔چودھری پرویز الٰہی
امید ہے پاکستانی کرکٹ ٹیم فائنل میں انگلینڈ کو شکست دے کر قوم کو خوشیاں دے گی۔چودھری پرویز الٰہی
پاکستانی کھلاڑی قوم کی امیدوں پر پورا اتریں گے۔چودھری پرویز الٰہی
ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے کیلئے قومی کھلاڑیوں کو میدان میں جان لڑا کر کھیلنا ہوگا۔چودھری پرویز الٰہی
کھلاڑیوں کو بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ میں اپنی بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ چودھری پرویز الٰہ