سکیورٹی رسک کے پیش نظر  لاہور جانے سے روک دیا احسن اقبال

 
0
314

اسلام آباد 7 اگست (ٹی این ایس ) سابق وزیراعظم نواز شریف کو   وزیر داخلہ احسن اقبال نے سکیورٹی رسک کے پیش نظر  لاہور جانے سے روک دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ  احسن اقبال نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو لاہور جانے کی کلیئرنس نہیں دی ۔زرائع کے مطابق احسن اقبال  کا کہنا تھا کہ لاہور جانا  نواز شریف کہ لیے خطرے سے خالی نہیں ہے ۔ سکیورٹی کے معاملے پر وزیر داخلہ  نے نواز شریف کو بریفنگ  بھی دی۔