الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کر دی

 
0
142

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ ،الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کر دی
کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو کراوے جائیں گے،

الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت، وفاقی وزارت داخلہ کی درخواستوں کا جائزہ لیا

تمام سیاسی جماعتوں کو بھی اس دوران سنا گیا

الیکشن کمیشن نے کراچی بلدیاتی انتخابات کیس کا فیصلہ 15 نومبر کو محفوظ کیا تھا