پی ٹی آئی رہنماوں کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

 
0
125

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے کار سرکار میں مداخلت اور احتجاج کے خلاف مقدمے میں تحریک انصاف کے روہنماں فیصل جاوید، عامر کیانی اور راجہ خرم نواز کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔
انسداد دہشتگری عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے درخواست ضمانت پر محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔عدالت نے گزشتہ روز دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنماوں کے خلاف تھانہ آئی نائن میں مقدمہ درج ہے۔