اسلام آبادمیں دفعہ 144کے نفاذ میں توسیع

 
0
152

وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں دفعہ 144کے نفاذ میں توسیع کردی گئی ،انتظامیہ کی طرف سے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ دفعہ144کے تحت عوامی اجتماعات پر پابند ی ہوگی۔اس سے قبل بھی اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ تھی لیکن گزشتہ روز اس کی معیاد ختم ہوگئی جس کی وجہ ضلعی انتظامیہ اب دوبارہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔